کیپٹن عبداللہ شہید 

میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہا لگی ہے اگر سینے پر لگی تو بھیج دو اگر اس کی پیٹھ پر لگی ہے تو میرے گھر نا بھیجنا اس کی لاش ،،

شہید کے والد کی یہ بات سن کر GHQ نے ان کو آگاہ کیا کہ مبارک ہو سر آپ کے بیٹے کے سینے میں 22 گولیاں لگی ہے اور انہوں نے 35 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا 

یہ ہے وہ 22 سالہ جوان جس نے ہماری خاطر 22 گولیاں کھائی 

اللہ تعالی شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما

pak Darams